اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ مودی حکومت
ہندوستان کو تبدیل کرنے کے ویژن کو آگے بڑھانے میں جمہوریت کے چوتھے ستون
کے رول، ذمہ داری کا احترام
کرتی ہے۔انھوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہمیشہ یہ
ماننا ہے کہ اس کی پالیسیوں اور اقدامات پر تمام فریقین بشمول میڈیا کی
صحتمندانہ نکتہ چینی ہونی چاہئے۔